کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں صبح اور شام کے سیشن کے دوران کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ پر خاص توجہ دی جارہی ہے ۔اس موقع پر کیمپ کمانڈنٹ اولمپین محمد عثمان شیخ نے بتایا کہ بیشتر پلیئر ملتان میں جاری میپکو ہاکی گولڈ کپ میں مصروف تھے جسکا اختتام ہوگیا ہے اب وہ تمام پلیئرز بھی کیمپ جوائن کریں گے۔ اس موقع پر کیمپ کمانڈنٹ اولمپین محمد عثمان شیخ ،کوچ اولمپین زیشان اشرف سمیت دیگر آفیشلز و کھلاڑی موجود ہیں۔
کراچیچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی...
نیوجرسی پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے...
کراچی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور چیئر لیڈر چاچا کرکٹ صوفی جلیل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں...
کراچی افغانستان کرکٹ ٹیم اس سال بھارت میں ایک ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔ میچوں کا میزبان...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس...
کراچی آئرلینڈ کےشہر ڈبلن میں پاکستان کی سفیر مریم آفتاب کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز...
نیویارک فیفا ورلڈ کپ 2026 کا میلہ سجنے میں چند روز باقی ہیں، مگر میزبان ملک امریکا میں اس کا جنون غائب ہے۔...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں سابق قومی ہیڈ کوچ طاہر زمان کو بطور آبزرور ٹیم کے ساتھ بیلجیم...