ویمنز فٹ بال، یونائیٹڈ اور سٹی سیمی فائنل میں

06 اگست ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونائیٹڈاور کراچی سٹی نے نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔