کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اورسابق کوچ گراہم تھارپ 55 برس کی عمر چل بسے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے 12 سالہ عالمی کرکٹ کیریئر میں 16 سینچریاں اسکور کیں جب کہ مائیکل وان اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔گراہم تھارپ نے 1993 میں اپنے عالمی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ایشز سیریز کے اپنے پہلے میچ میں سنچری اسکور کی تھی۔
کراچیچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی...
نیوجرسی پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے...
کراچی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور چیئر لیڈر چاچا کرکٹ صوفی جلیل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں...
کراچی افغانستان کرکٹ ٹیم اس سال بھارت میں ایک ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔ میچوں کا میزبان...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس...
کراچی آئرلینڈ کےشہر ڈبلن میں پاکستان کی سفیر مریم آفتاب کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز...
نیویارک فیفا ورلڈ کپ 2026 کا میلہ سجنے میں چند روز باقی ہیں، مگر میزبان ملک امریکا میں اس کا جنون غائب ہے۔...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں سابق قومی ہیڈ کوچ طاہر زمان کو بطور آبزرور ٹیم کے ساتھ بیلجیم...