کراچی(اسٹاف رپورٹر)غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بنگلہ دیش میں سیاسی کشیدگی، اکتوبر میں ہونے والے وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں ہے۔ایونٹ کے بیک اپ وینیوز میں بھارت، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں صورتحال کو مانٹیر کیا جارہا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ صورتحال کے حوالے سے آئی سی سی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہے،ویب سائٹ کے مطابق تین ممالک نے اپنے شہریوں کو بنگلہ دیش کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے، ان ممالک میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہیں، یہ تینوں ملک وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بھی حصہ ہیں۔
کراچیچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی...
نیوجرسی پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے...
کراچی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور چیئر لیڈر چاچا کرکٹ صوفی جلیل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں...
کراچی افغانستان کرکٹ ٹیم اس سال بھارت میں ایک ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔ میچوں کا میزبان...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس...
کراچی آئرلینڈ کےشہر ڈبلن میں پاکستان کی سفیر مریم آفتاب کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز...
نیویارک فیفا ورلڈ کپ 2026 کا میلہ سجنے میں چند روز باقی ہیں، مگر میزبان ملک امریکا میں اس کا جنون غائب ہے۔...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں سابق قومی ہیڈ کوچ طاہر زمان کو بطور آبزرور ٹیم کے ساتھ بیلجیم...