کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی نے سری لنکا کی چماری اتھاپتھو کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا۔بھارت کی سمریتی مندھنا اور شفالی ورما بھی نامزد کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔تینوں کرکٹرز کی نامزدگی جولائی کی پرفارمنس کی بنیاد پر ہوئی ہے۔ مردوں میں انگلینڈ کے گسایٹکنسن ،بھارت کے واشنگٹن سندر اور اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل کی نامزدگی ہوئی ہے۔
کراچیچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی...
نیوجرسی پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے...
کراچی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور چیئر لیڈر چاچا کرکٹ صوفی جلیل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں...
کراچی افغانستان کرکٹ ٹیم اس سال بھارت میں ایک ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔ میچوں کا میزبان...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس...
کراچی آئرلینڈ کےشہر ڈبلن میں پاکستان کی سفیر مریم آفتاب کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز...
نیویارک فیفا ورلڈ کپ 2026 کا میلہ سجنے میں چند روز باقی ہیں، مگر میزبان ملک امریکا میں اس کا جنون غائب ہے۔...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں سابق قومی ہیڈ کوچ طاہر زمان کو بطور آبزرور ٹیم کے ساتھ بیلجیم...