کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے ʼکوبرا میٹنگ طلب کرلی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کوبرا میٹنگ حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں گزشتہ ہفتے ہونے والے نسل پرستانہ حملوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی پر غور کیا جائےگا۔برطانوی وزیرداخلہ نے کہا ہےکہ اب تک ڈیڑھ سو شرپسندوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور سیکڑوں کی ویڈیوز سے نشاندہی ہوچکی ہے۔
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف...
کراچی کپتان فاطمہ ثنا نے عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم نے بھارت میں رواں سال کے ورلڈ کپ...
کراچی بھارتی سپریم کورٹ نےمسلم دشمن سیاہ قانون پر عملدرآمد رکوا دیا، عدالت نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے...
کراچی خان اکیڈمی پاکستان نے ملک کے نمایاں فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے...
کراچیشہر میں ڈاکو راج برقرار،اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کرکے ایک اور شہری کو قتل کر...
کراچی پی ایس ایل میں ایک دن آرام کے بعد جمعے کو کراچی کا مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔...
عمرکوٹ عمرکوٹ سے ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں...
اسلام آباد گھریلو تشدد ،خواتین ہراسیت ،کمسنی شادی روکنے کیلئے موثر قانو ن سازی پر کام شروع کر دیا گیا ، اہم...