کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنا پر وڈکشن پلانٹ 6اگست 2024 سے 8اگست 2024تک عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹویوٹا برانڈ کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (آئی ایم سی) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوینٹری کی کم سطح اور سپلائی چین چیلنجز کی وجہ سے پیداواری پلانٹ عارضی طور پر بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے کمپنی کے پاس فی الحال خام مال اور اجزا کی انوینٹری کی کم سطح ہے اور مسلسل سپلائی چین چیلنجز کا سامنا ہے ، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کے لئے پرزوں اور اجزا کی قلت ہوگئی ہے۔
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف...
کراچی کپتان فاطمہ ثنا نے عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم نے بھارت میں رواں سال کے ورلڈ کپ...
کراچی بھارتی سپریم کورٹ نےمسلم دشمن سیاہ قانون پر عملدرآمد رکوا دیا، عدالت نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے...
کراچی خان اکیڈمی پاکستان نے ملک کے نمایاں فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے...
کراچیشہر میں ڈاکو راج برقرار،اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کرکے ایک اور شہری کو قتل کر...
کراچی پی ایس ایل میں ایک دن آرام کے بعد جمعے کو کراچی کا مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔...
عمرکوٹ عمرکوٹ سے ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں...
اسلام آباد گھریلو تشدد ،خواتین ہراسیت ،کمسنی شادی روکنے کیلئے موثر قانو ن سازی پر کام شروع کر دیا گیا ، اہم...