کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے ہاکس بے میں ڈی ایچ اے کو 6ہزار ایکڑ زمین کی مجوزہ الاٹمنٹ سے متعلق پالیسی طلب کرتے ہوئے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ اراضی پر قائم تین دیہاتوں کے مکینوں کو بے دخل نہ کیا جائے اور آئی جی سندھ کو بھی پابند کیا ہے کہ گاؤں کے لوگوں کو ہراساں نہ کیا جائے، جسٹس صلاح الدین پہنور نے سندھ حکومت دیہاتوں کو ریگولرائز کرنے کی پالیسی بھی طلب کر لی ہے۔ عدالت نے آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی کے علاقے ہاکس بے میں ڈی ایچ اے کو 6ہزار ایکڑ زمین دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستیں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے توسط سے دائر کی گئیں۔ عدالت نے وکلا سے استفسار کیا کہ یہ زمین کسی کی ہے آپکے ملکیت کے کیا ثبوت ہیں۔
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف...
کراچی کپتان فاطمہ ثنا نے عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم نے بھارت میں رواں سال کے ورلڈ کپ...
کراچی بھارتی سپریم کورٹ نےمسلم دشمن سیاہ قانون پر عملدرآمد رکوا دیا، عدالت نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے...
کراچی خان اکیڈمی پاکستان نے ملک کے نمایاں فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے...
کراچیشہر میں ڈاکو راج برقرار،اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کرکے ایک اور شہری کو قتل کر...
کراچی پی ایس ایل میں ایک دن آرام کے بعد جمعے کو کراچی کا مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔...
عمرکوٹ عمرکوٹ سے ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں...
اسلام آباد گھریلو تشدد ،خواتین ہراسیت ،کمسنی شادی روکنے کیلئے موثر قانو ن سازی پر کام شروع کر دیا گیا ، اہم...