کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ریجنل ہیڈآفس کراچی نے ایف آئی اے کی اب تک جاری تحقیقات کے تناظر میں مشکوک شناختی کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے مزید 218شناختی کارڈ ہولرز کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیسز میں پابند کیا گیا ہے کہ مزکورہ شناختی کارڈ ہولڈر نہ صرف اپنا بلکہ خاندان کے دیگر افراد کے کوائف و کاغزات بھی اتھارٹی کے سامنے پیش کرے۔ پیش نہ ہونے کی صورت میں یک طرفہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مزکورہ جن مشکوک شناختی کارڈ کا اجرا کراچی سے کیا گیا ان میں سے بیشتر کے موجودہ پتے کراچی کے مضافاتی علاقوں کے تحریر ہیں۔
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف...
کراچی کپتان فاطمہ ثنا نے عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم نے بھارت میں رواں سال کے ورلڈ کپ...
کراچی بھارتی سپریم کورٹ نےمسلم دشمن سیاہ قانون پر عملدرآمد رکوا دیا، عدالت نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے...
کراچی خان اکیڈمی پاکستان نے ملک کے نمایاں فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے...
کراچیشہر میں ڈاکو راج برقرار،اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کرکے ایک اور شہری کو قتل کر...
کراچی پی ایس ایل میں ایک دن آرام کے بعد جمعے کو کراچی کا مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔...
عمرکوٹ عمرکوٹ سے ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں...
اسلام آباد گھریلو تشدد ،خواتین ہراسیت ،کمسنی شادی روکنے کیلئے موثر قانو ن سازی پر کام شروع کر دیا گیا ، اہم...