کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کے خلاف احتجاج کے لئے ایک ریلی کا انعقاد کیا۔ یوم استحصال کشمیر کی اس ریلی کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے کی۔اس موقع پر شیخ الجامعہ پروفیسر امجد سراج میمن نے کہا کہ "جے ایس ایم یو کے تمام اساتذہ، طلباء اور ملازمین کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔" ریلی میں جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان، تمام اداروں کے سربراہان، شعبہ جات کے سربراہان، فیکلٹی، عملہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ اس ریلی کا انعقاد ڈاکٹر راحت ناز، ڈائریکٹر ایچ آر، اور سہراب زمان، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نے کیا۔
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف...
کراچی کپتان فاطمہ ثنا نے عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم نے بھارت میں رواں سال کے ورلڈ کپ...
کراچی بھارتی سپریم کورٹ نےمسلم دشمن سیاہ قانون پر عملدرآمد رکوا دیا، عدالت نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے...
کراچی خان اکیڈمی پاکستان نے ملک کے نمایاں فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے...
کراچیشہر میں ڈاکو راج برقرار،اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کرکے ایک اور شہری کو قتل کر...
کراچی پی ایس ایل میں ایک دن آرام کے بعد جمعے کو کراچی کا مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔...
عمرکوٹ عمرکوٹ سے ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں...
اسلام آباد گھریلو تشدد ،خواتین ہراسیت ،کمسنی شادی روکنے کیلئے موثر قانو ن سازی پر کام شروع کر دیا گیا ، اہم...