اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) کل (بدھ) کو اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے ورکنگ گروپ کی میٹنگ ہو رہی ہے جس میں پیٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل پر سیلز ٹیکس چھوٹ کو ختم کرنے کے آپشنز پر غور کیا جائے گا۔ اس چھوٹ کے خاتمے کے بغیر مقامی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبے معاشی طور پر ناقابل عمل ہو چکے ہیں، جس سے منصوبے کے اندرونی شرح منافع (IRRs) پر برا اثر پڑا ہے اور حکومت کی طرف سے 7 سال میں فراہم کیے جانے والے 1.6 ارب ڈالر کے مراعاتی پیکج کو بھی تقریباً بے اثر کر دیا گیا ہے۔ یہ حکومتی ٹیکس اقدام موجودہ ریفائنری آپریشنز کو غیر مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔فنانس ڈویژن، پلاننگ کمیشن، ایف بی آر چیئرمین، اوگرا چیئرمین، پاک عرب ریفائنری کمپنی (پارکو)، پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (PRL)، نیشنل ریفائنری لمیٹڈ (NRL)، اٹک ریفائنری لمیٹڈ (ARL)، اور سینیجیکو پی کے لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹرز اور SIFC ڈویژن کے کوآرڈینیٹر (پٹرولیم) اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ ’’بلوچستان سینٹر فار ایکسی لینس ان رینیوایبل انرجی‘‘ کا...
کراچیحکومت پاکستان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ بھارتی صحافیوں کو آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے لئے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی درخواستوں پر فوری سماعت کی استدعا...
کراچی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر علی عباسی ، مرکزی رہنما سید زین شاہ ، ایاز لطیف...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والےسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں...
اسلام آباد حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے بیک ڈور رابطے ختم، تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر سے رابطہ نہ...
کراچی سعودیہ جاتے ہوئے 13عمرہ زائرین سمیت مختلف 14ممالک کے 34 مسافروں کو گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی ایئرپورٹ...
اسلام آباد ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ گھریلو صارفین کو کم یونٹ استعمال کرنے پر بجلی کم ترین نرخ پر فراہم...