کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلادیش سے فرار ہوکر بھارت پہنچنے والی سابق بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد بنگلادیشی فضائیہ کے سی 130 طیارے پر بہن کے ہمراہ بھارت کے غازی آباد میں واقع ہندون ائیر بیس پہنچیں، ان کے طیارے کی بھارتی فضائی حدود میں بھارتی ائیرفورس اور سکیورٹی ایجنسیز نے نگرانی کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے بھارتی ائیربیس پر اجیت ڈوول اور سینیئر بھارتی ملٹری حکام سے ملاقات کی اور بنگلا دیش کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد نے اپنے مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی اجیت ڈوول سے بات چیت کی۔
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ نے منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں اسرائیل...
اسلام آباد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں گزشتہ ہفتے وفاقی دارالحکومت اسلام...
اسلام آباد JUIسربراہ نے معاملہ آئینی عدالت بھیجنے کے بجائے 5یا 6رکنی آئینی بنچ بنانے کی تجویز دی ،سینیٹر...
کراچی سندھ میں پولیو وائرس کے مذید تین کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے منگل کے روز ملاقات کی، وفد میں رکن قومی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں آج 20رکنی ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس ہنگامہ خیز...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کےقرضوں کےسا بقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے-اگست دوہزارچوبیس تک وفاقی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کر یسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر سیکرٹیریٹ...