اسلام آ باد( رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے جاری ۔ ایف بی آر کے ڈسپوزل پر موجود اِن لینڈ ریونیو سروس گریڈ 20کے افسر اجلال احمد خٹک کو جوائنٹ سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات کیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشن پیر شاہ گُل احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر، ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن آرگنائزیشن خادم علی اور ڈپٹی ڈائریکٹر، ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن آرگنائزیشن صباء افضل کا تبادلہ کر کے مذکورہ تینوں افسران کو 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر سیکشن افسر کامرس ڈویژن تعینات کیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر د یے ۔
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ نے منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں اسرائیل...
اسلام آباد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں گزشتہ ہفتے وفاقی دارالحکومت اسلام...
اسلام آباد JUIسربراہ نے معاملہ آئینی عدالت بھیجنے کے بجائے 5یا 6رکنی آئینی بنچ بنانے کی تجویز دی ،سینیٹر...
کراچی سندھ میں پولیو وائرس کے مذید تین کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے منگل کے روز ملاقات کی، وفد میں رکن قومی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں آج 20رکنی ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس ہنگامہ خیز...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کےقرضوں کےسا بقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے-اگست دوہزارچوبیس تک وفاقی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کر یسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر سیکرٹیریٹ...