اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ایم کیو ایم کے وفد نے وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران کراچی کے بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہو ئی،وفد کو پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی، وفاقی وزیر نے کہا وفاقی حکومت بجلی کے مسائل کے حل اور آئی پی پیز کے مسئلے پر سنجیدگی سے کام کررہی ہے، وفد کو بتایا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو بند کیا جائیگا اورامپورٹڈ کوئلے کے پلانٹس کو لوکل کوئلہ پر منتقل کیا جائیگا۔
کراچی اے پی این ایس نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے پیکا قانون کے تحت روز نامہ نئی بات کو...
اسلام آباد پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ پالیسی کے تحت پانچ اہم ٹرینوں کے آپریشنل حقوق نجی...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر صابر میمن نے کہا ہے...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سندھ حکومت کا فلیگ شپ ہیلتھ کیئر منصوبہ ایشیا...
لاہور پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ...
اسلام آباد تمام وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم آفس کے ساتھ ایک مرکزی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہےکہ این ایف سی ایوارڈ کی خلا ف ورزی ،آئینی تقدس کو...