اسلام آباد( نمائندہ جنگ، ایجنسیاں) ایوان بالا میں اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کے مابین ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی سے ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا ،چیئرمین سینیٹ کی بار بار تنبیہ کی باوجود حکومتی اور اپوزیشن اراکین نعروں سے باز نہیں آئے جس پر اجلاس منگل کی شام تک ملتوی کردیا گیا، اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی جانب سے بانی پی ٹی آئی پر بنانے گئے کیسز کے حوالے سے حکومت پر شدید تنقید نے ایوان بالا کا ماحول خراب کردیا۔ اس موقع پر حکومتی وزراءاور پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا جس پر پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے بھی بھرپور جواب دیا اور ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ چیئرمین سینیٹ کی جانب سے اپوزیشن اراکین کو بار بار بیٹھ جانے اور شور نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر بھی سیخ پا ہوگئے اور چیئرمین کو مخاطب کرکے کہا آپ حکومت اور پیپلز پارٹی اراکین کو خاموش ہونے کا نہیں کہہ رہے ، اگر حکومت اور پیپلز پارٹی نے اسی طرح کا رویہ اپنائے رکھا تو ہم بھی انہیں بولنے ہیں دینگے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...