اسلام آباد(نمائندہ جنگ)صفر المظفر 1446ہجری کا چاند پاکستان کے کسی علاقے میں نظر نہیں آیا ،یکم صفر 1446سات اگست بروز بد ھ ہوگی ۔ یہ اعلان پیر کی شام اسلام آباد زونل رویت ہلال کمیٹی نے اپنے اجلاس کے بعد کیا جس کی صدارت مرکزی چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مو لا نا عبد الخبیر آز اد نے کی ۔ وزارت مذہبی امور نے چاند نظر نہ آ نے کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔
کراچی اے پی این ایس نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے پیکا قانون کے تحت روز نامہ نئی بات کو...
اسلام آباد پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ پالیسی کے تحت پانچ اہم ٹرینوں کے آپریشنل حقوق نجی...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر صابر میمن نے کہا ہے...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سندھ حکومت کا فلیگ شپ ہیلتھ کیئر منصوبہ ایشیا...
لاہور پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ...
اسلام آباد تمام وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم آفس کے ساتھ ایک مرکزی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہےکہ این ایف سی ایوارڈ کی خلا ف ورزی ،آئینی تقدس کو...