کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ جس سےایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے لینے والے طالب علموں کے لیے نئی مشکل پیدا ہو گئی ہے ، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے رواں سال داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 33 فیصد کا اضافہ کیا ہے اور اب ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے طالب علم کو 8 ہزار روپے فی کس جمع کروانے ہوں گے جب کہ گزشتہ برس ایم ڈی کیٹ فیس 5 ہزار روپے تھی۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...