کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ایم کیو ایم وفد کے ساتھ اسلام آباد میں وزارت انرجی کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک میں موجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور آئی پی پیز کے حوالے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات کے اختتام پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفٰی کمال نے کہا کہ پاکستان میں موجود مسائل میں سے سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے امیر غریب دونوں اس مسئلے پر پریشان ہیں ہر دور میں آئی پی پیز لگائے گئے ہیں ان معاہدوں سے ملکی معیشت رک گئی ہے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...