کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت10پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے تک بڑھ گئی، یورو کی قیمت میں95پیسے تک کا اضافہ، پاؤنڈ کی قیمت میں30پیسے تک کی کمی، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے 278.40 روپے سے بڑھ کر278.50روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت278.65روپے پر برقرار رہی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 6 پیسے کے اضافے سے 279.23 روپے سے بڑھ کر 279.29 روپے اور قیمت فروخت 2 پیسے کے اضافے سے 280.39 روپے سے بڑھ کر 280.41روپے ہو گئی ۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...