ٹانک (این این آئی)ٹانک میں ججز پر حملے کے واقعے پر پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرر کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے۔اجلاس میں ٹانک میں ججز پر حملے کے واقعے پر غور کیا گیا اور پولیس افسران نے حملے پر بریفنگ دی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ہدایت کی کہ ججز کو فل پروف سیکورٹی فراہم کی جائے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...