اسلام آ باد( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقی کے لئے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج برو زمنگل صبح ساڑھے 10بجےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن (کیبنٹ بلاک) میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام للہ دھاریجو کریں گے ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ300سے زائد افسران کو گریڈ 18سے 19میں ترقی کی منظوری دیگا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس آف پاکستان، آفس مینجمنٹ گروپ اور ایکس کیڈر افسروں کی ترقی کی منظوری بورڈ اجلاس میں دی جائے گی۔ ذ رائع کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کی 88 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی 200 سے زائد اسامیوں پر افسران کو ترقی دینے کی سفارشات مرتب کی جائیں گی۔ اثاثہ جات ڈیکلیئر نہ کرنے والے اور انکوائریز کا سامنا کرنے والے افسران کے پروموشن کیسز بورڈ اجلاس میں زیرِ غور نہیں آئیں گے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...