کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کو بھارت نے مظلوم کشمیریوں پر جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا، ایم کیو ایم کشمیریوں کی جہدوجہد میں ان کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔ ریاست جموں کشمیر میں سازش کی غرض سے بھارت نے یہ بیج بویا جس سے اس سارے عمل میں ہندوستانی حکمرانوں کی بدنیتی نظر آئ۔ بھارت کا یہ جارحانہ اقدام پوری دنیا پر عیاں ہوچکا ہے۔ آج کے دن ایم کیوایم اور پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...