کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16ڈالر فی اونس کی کمی سے 2443ڈالر سے کم ہو کر2427ڈالر فی اونس پرآگئی،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ کی کمی سے2لاکھ 56ہزار500روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت 258روپے کی کمی سے 2لاکھ 19ہزار907روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 2900روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
کراچی اے پی این ایس نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے پیکا قانون کے تحت روز نامہ نئی بات کو...
اسلام آباد پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ پالیسی کے تحت پانچ اہم ٹرینوں کے آپریشنل حقوق نجی...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر صابر میمن نے کہا ہے...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سندھ حکومت کا فلیگ شپ ہیلتھ کیئر منصوبہ ایشیا...
لاہور پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ...
اسلام آباد تمام وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم آفس کے ساتھ ایک مرکزی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہےکہ این ایف سی ایوارڈ کی خلا ف ورزی ،آئینی تقدس کو...