کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل اور مختصر مدت کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس میں حالیہ مون سون باشوں کے دوران مزید اضافہ ہوگیا ہے ، حتیٰ کہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بھی ملیر، بلدیہ ٹاؤن، ناظم آباد، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، لیاقت مارکیٹ، ملیر بی ایریا اور دیگر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی گئی، جسکے نتیجے میں شہریوں کو حبس زدہ موسم میں سخت مشکلات کا سامنا رہا۔
کراچی اے پی این ایس نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے پیکا قانون کے تحت روز نامہ نئی بات کو...
اسلام آباد پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ پالیسی کے تحت پانچ اہم ٹرینوں کے آپریشنل حقوق نجی...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر صابر میمن نے کہا ہے...
کراچی کراچی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سندھ حکومت کا فلیگ شپ ہیلتھ کیئر منصوبہ ایشیا...
لاہور پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی جس میں پاک برطانیہ...
اسلام آباد تمام وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم آفس کے ساتھ ایک مرکزی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہےکہ این ایف سی ایوارڈ کی خلا ف ورزی ،آئینی تقدس کو...