اسلام آباد ( آن لائن ) پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔جس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکمت عملی پر غور کیا گیا جبکہ کارکنوں اور ارکان پارلیمنٹ کی جبری گمشدگیوں کی شدید مذمت کی گئی، اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید کو ایک سال گزرنے کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی کے اسیران کے اہلخانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ارکان پارلیمنٹ کو دی جانے والی دھمکیوں پر ایوان میں قرارداد پیش کی جائے گی۔اراکین نے کہا کہ بانی چیئرمین اور دیگر رہنماؤں پر درج مقدمات کے ٹھوس ثبوت نہیں، کارکنان کی قید ناحق پاکستان میں انصاف کیساتھ کھلی زیادتی ہے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...