کراچی (جنگ نیوز ) جیوفلمز کی پیشکش، مانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ پاکستان کی سب سے خوبصورت فلم ”گلاس ورکر“ نے سینما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی باکس آفس اپنے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں۔ جیوفلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ریلیز کی جانے والی فلم نے صرف چند روز میں ڈھائی کروڑ روپے کا شاندار بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ جنگ سے تباہ ہال ملک میں ”محبت“ کی دِل چھو لینے والی کہانی کو ہر عمر کے لوگ پسند کررہے ہیں۔ پہلے ویک اینڈ کی طرح دوسرے ہفتے بھی سینما گھروں میں فلم دیکھنے والوں کا رَش نظر آیا۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...