کراچی( ثاقب صغیر / اسٹاف رپورٹر )سندھ میں رواں برس کاروکاری کے76واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ،کاروکاری کے سب سے زیادہ واقعات لاڑکانہ رینج میں رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کاروکاری کے واقعات رکنے میں نہیں آ رہے۔رواب برس31جولائی تک سندھ کے مختلف علاقوں میں کاروکاری کے76واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق کاروکاری کے سب سے زیادہ واقعات لاڑکانہ رینج میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 37ہے جبکہ دوسرے نمبر پر کارکاری کے 22واقعات سکھر رینج میں رپورٹ ہوئے۔ریکارڈ کے مطابق شہید بے نظیر آباد رینج میں 8 ، حیدرآباد رینج میں 7 اور کراچی رینج میں کاروکاری کے 2واقعات رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کاروکاری کے سب سے زیادہ واقعات ماہ جون میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 16ہے ،جولائی میں 15، اپریل میں 14، مئی میں 12، جنوری میں 7، مارچ میں 7اور ماہ فروری میں کاروکاری کے 5 واقعات رپورٹ ہوئے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار محمد سہیل کے تبادلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں ملیر ڈیولپمنٹ...
اسلام آباد تیسری دنیا سے لوگ امریکہ لائیں گے تو خود تیسری دنیا بن جائیں گے، سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ اور وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری سے متعلق حکومتی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مالیاتی بل 2026-27 میں ضبط شدہ اشیا کی فروخت کے لیے نیا قانونی طریقۂ کار متعارف...
کراچی ”جیو فلمز“ اور فلم والا پکچرز کی مشترکہ پیشکش فلم ”زومبیڈ“ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری،فیملیز کی...
کراچی سندھ پولیس میں محرم الحرام کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ جاری حکم نامے...
اسلام آباد پاکستان کی موبائل فون مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ صنعت کے لیے ایک اہم پیش رفت میں فیڈرل بورڈ آف...
کراچی باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی کا...