کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلادیش سے فرار ہوکر بھارت پہنچنے والی سابق بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقات کی ہے۔بھارتی ائیربیس پر اجیت ڈوول اور سینئر بھارتی ملٹری حکام سے ملاقات میں بنگلا دیش کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے نجکاری سے پہلے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی آپریشنل صلاحیت کو...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت میں پناہ حاصل کرنے والی معزول اور مفرور وزیراعظم حسینہ واجد کی...
اسلام آباد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، پاکستان ایئرپورٹ...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے آئینی بینچ میں مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی ، جسٹس امین الدین خان کی...
اسلام آباد طویل المدتی توانائی کے مسائل کے حل کے لیے پاور سیکٹر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں، جن کا...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک میڈیا سے منسلک صحافیوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق دائر ایک...
اسلام آباد نومبر کے دوسرے پندرہواڑے میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے پیٹرول کے نرخ میں...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے رکن کور کمیٹی تحریک انصاف ،شعیب...