لاہور(آصف محمود بٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر پنجاب پولیس کی کارکردگی جانچنے کے لئے بنائے گئے’’ کارکردگی کے اہم اشاریوں‘‘ ( Key Performance indicators, KPI,s) کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے۔ وزیر اعلی ٰپنجاب، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے جن ’’کے پی آئیز ‘‘کو مانیٹر کیا جارہا ہے ان میں جائیداد کے تنازعات پر 15پر موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کی بعدازاں ایف آئی آر میں تبدیلی، شکایات کو حل کرنے کے حوالے سے وقت کی پابندی، جائیداد کے تنازعات پر 15پر موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کا ماہانہ تجزیہ، صوبے بھر میں جرائم کے علاقوں (کرائم پاکٹس) کے خلاف لئے گئے ایکشن، پنجاب میں ’’نوگو ایریاز‘‘ اور غیر محفوظ سڑکوں (ہائی ویز) پولیس کی طرف سے لئے گئے ایکشن، صوبے بھر میں کئے گئے سرچ آپریشنز، پولیس کی طرف سے کئے گئے غیر معمولی آپریشنز اور پولیس مقابلے، بڑے منشیات فروشوں کی گرفتاری، امن عامہ کی غیر معمولی صورتحال کی صورت میں حالات کو کنٹرول کرنے، دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنانا،اضلاع میں ٹریفک بلاک ہونے اور پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے کئے گئے نئے اقدامات شامل ہیں ۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے شدید تنقید کے بعد بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کو اپنے احتجاج میں شرکت کی دعوت دینے کے...
اسلام آباد وفاقی وزراء نے خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی...
کراچی سینٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ خان صاحب کو یہ سمجھ آگیا ہے کہ وہ پھنس گئے ہیں اب اور اس شکنجے سے باہر...
اسلام آباد اسلام آباد میں پختونخوا ہائوس کو سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں ، قانون نافذ کرنے والے ادارے مشتبہ...
کراچی معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ اللہ سبحان تعالی نے دو مخلوقات جن اور انسان کو دنیا میں...
اسلام آباد بھارتی وزیر خارجہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے خطاب کی دعوت پر پہلا اعلیٰ سطحی ردعمل، اسحاق ڈار کا...
پشاور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر فوج کو دیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری کر...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام...