عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالرسے زائد قرض دیگا

06 اگست ، 2024

اسلام آباد(این این آئی)ورلڈ بینک مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔اقتصادی امورڈویژن کی دستاویز کے مطابق داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ فیز ون کیلئے 1 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ شامل ہےس ۔