5اگست اقدام یو این اور بھارت کے کشمیریوں سے کیے وعدوں کے خلاف،محمد احمد خان

06 اگست ، 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکرملک محمد احمد خان و ڈپٹی سپیکر ظہیراقبال نے کہا کہ5 اگست کا اقدام یو این او اور بھارت کے کشمیریوں سے کیے وعدوں کے خلاف ہے۔