جموں و کشمیر کی تاریخی حیثیت اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کوئی طاقت ناکام نہیں بنا سکتی،عبدا لعلیم خان

06 اگست ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیرنجکاریعبدا لعلیم خان نے کہاہے کہ جموں و کشمیر کی تاریخی حیثیت اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کوئی طاقت ناکام نہیں بنا سکتی،پا کستان کشمیریوں کی ہر ممکن اخلاقی وسفارتی مدد جاری رکھے گا۔