بھلوال، نوجوان نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

06 اگست ، 2024

بھلوال (نامہ نگار)سیال موڑ کے قریب فیصل آباد کے نوجوان نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔۔ پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعہ ہے ۔