لاہور ہائیکورٹ،ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو 29 ملازمین برطرف کرنے سے روکتے ہوئے مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنیکا حکم

06 اگست ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روکتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کوملازمین کی مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔