انڈس موٹرز نے ایک بار پھر پیداوار عارضی بند کردی

06 اگست ، 2024

کراچی ( نمائندہ جنگ)انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنا پر وڈکشن پلانٹ 6 اگست 2024 سے 8 اگست 2024 تک عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے پی ایس ایکس کو اپنے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کر دیا