شہرت عمران خان کی وجہ سے ملی، مرنا اور جینا انہی کے ساتھ ہے ، شیر افضل مروت

06 اگست ، 2024

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے شہرت عمران خان کی وجہ سے ملی۔ میرا مرنا اور جینا عمران خان کے ساتھ ہے،