پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے

06 اگست ، 2024

کراچی(جنگ نیوز)پاک ایران بارڈر پر 4 روز سے پھنسے 8 سو سے زائد پاکستانی زائرین کو کراچی پہنچا دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری کا کہنا ہے کراچی سے مال بردار گاڑیاں اشیاء خور و نوش لے کر گوادر پہنچ گئی ہیں