کراچی(جنگ نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ حکومت کے ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل میمن اور رکن سندھ اسمبلی جمیل سومرو بھی موجود تھے، اجلاس میں مرتضیٰ وہاب، سعدیہ جاوید، واحد ہالیپوتو، علی راشد، ارسلان شیخ، گھنور اسران اور مخدوم فخرالزماں نے بھی شرکت کی۔پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کے ترجمانوں کو صوبائی حکومت کی کارکردگی کو مؤثر انداز میں عوام کے سامنے لانے کی ہدایت کردی۔
دمشق دمشق کے وسطی علاقے المزہ میں ہونے والے زور دار دھماکے میں حزب اللہ کے مقتول سربراہ حسن نصر اللہ کا داماد...
واشنگٹن امریکی میڈیا نے ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی نیواتم ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔غیرملکی...
ڈھاکابنگلا دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت 4ملکوں اور اقوام متحدہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔ غیر ملکی خبر...
پشاور خیبر میں پشتون تحفظ مومنٹ کے زیر اہتمام پشتون قومی عدالت کے قیام کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر...
لاہورنائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بدامنی، فساد اور...
لاہور حکومت پنجاب نے لاہور میں 6 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ، صوبائی محکمہ داخلہ نے دفعہ 144کے نفاذ کا...
پشاور پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست پشاور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی...
عماناسرائیل کے لبنان حملے کے بعد ایران نے جوابی وار میں تل ابیب پر تقریبا 400میزائل داغے اور ان میں ایک درجن سے...