کراچی (نمائندہ جنگ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے بڑھ گئی ،اوپن مارکیٹ میں 5پیسے تک کم ہو گئی، یورو کی قیمت میں30پیسے تک کا اضافہ، پاؤنڈ کی قیمت81پیسے تک کم ہو گئی،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 10 پیسے کے اضافے سےڈالر کی قیمت خرید 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.60 روپے اور قیمت فروخت 278.65 روپے سے بڑھ کر 278.75 روپے ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کی کمی سے 279.29 روپے سے کم ہو کر 279.24 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 280.40 روپے پر برقرار رہی۔
کوئٹہاسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن عبدالخالق اچکزئی نے کہا ہے کہ سوالات کا غلط جواب دینے والے ذمہ داروں کے...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے بچوں کی کم عمری میں شادی کے روک تھام سے متعلق قانون کو مسترد کرتے...
اسلام آباد سینیٹ نے بھی آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا پاکستان نیوی اور ائیر فورس بل بھی کثرت...
اسلام آباد آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے فیصلہ کن راؤنڈ میں وزیر اعظم ی انوارالحق کیخلاف تحریک عدم...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کے روز پی ٹی آئی کے حما یت یافتہ اپو زیشن ارکان اسمبلی نے شدید...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بچوں کی کم عمری میں شادی کے روک تھام سے متعلق قانون منظور، اپوزیشن کا شدید...
اسلام آباد پاکستان کے فیول ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے فلنگ اسٹیشنز کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایک مصنوعی قلت...
اسلام آباد ریفائنری اپ گریڈ منصوبے پر تعطل، حکومت IMF سے دوبارہ مذاکرات کریگی، پیٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف...