کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے خلاف پُرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد سے نمٹنے کے لیے جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش بڑھا دی ۔غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ہفتہ بھر سے جاری پناہ گزین مخالف پُرتشدد مظاہروں نے کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیلایا اور اس دوران متعدد ملکوں نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کے سفر کےخطرے سے خبردار کیا ہے۔محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کو قید رکھنے کے لیے 600 مقامات کو جیلوں کے طور پر مختص کر لیا گیا ہے۔اب تک 400 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ انصاف کی سیکریٹری شبانہ محمود نے کہا کہ اُن تمام افراد کو میرا یہ سادہ پیغام ہے جنہوں نے پُرتشدد کام اور بدمعاشی میں حصہ لیاکہ پولیس، عدالتیں اور جیلیں آپ کی منتظر ہیں، جہاں آپ اپنے کیے کے نتائج بھگتیں گے۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان ، مسٹرجسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے سپریم کورٹ کمیٹی...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری دیدی ۔پاکستان کی وفاقی...
اسلام آباد نیپرا نے پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کی جانب سے 250ڈالر فی میگاواٹ سالانہ فیس کو بجلی...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد گریڈ 18 کے...
کراچی نیوزڈیسک)جون کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33کھرب17 رب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ چین کی اسٹیٹ...
اسلام آباد حکومت نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا واجب الادا500ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے چار سال قبل ادا کردیا...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر کے منتظر سیکریٹریٹ...
اسلام آبادقومی بچت نے پرائز بانڈ کی رقم اور قومی بچت کی سکیمو ں کے منافع پر نظر ثانی شدہ ودہولڈنگ ٹیکس ریٹ...