اوسلو (اے پی پی) ناروے کی حکومت نے خطے مین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سکیورٹی خدشات کی بناء پر لبنان میں مقیم اپنے شہریوں کوفوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ شنہوا کے مطابق ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈی نے گزشتہ رات کو جاری پریس ریلیز میں کہا کہ لبنان میں سکیورٹی کی صورتحال سنگین ہے اور تیزی سے مزید خراب ہو سکتی ہے اس لئے کسی بھی وقت لبنان سے باہر سفر کرنے کے مواقع ختم ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیروت کا ہوائی اڈہ بند ہو جاتا ہے تو لبنان سے نکلنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ ایسی صورت حال میں وزارت خارجہ کے پاس ناروے کے شہریوں کی مدد کے بہت کم مواقع ہوں گے اس لئے ہم نے لبنان میں مقیم اپنے شہریوں کو ہدایت کرتے ہیں کہ وہ ملک سے نکل جائیں۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ کا دورہ کیا اور کہا کہ ضلعی...
کوئٹہ کراچی بلوچستان ہائوس میں نوکروں کی بھرمار ،وی آئی پیز کی خدمت کے لئے 267 ملازمین رکھے گئے ہیں،جو صوبے...
اسلام آباد پٹرول ڈیلرز نےمجوزہ پٹرولیم بل میں منصفانہ نظرثانی کا مطالبہ کردیا ۔آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز...
اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا بھر میں 17 مئی کو مواصلاتی رابطوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق...
کوئٹہکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں لیفٹیننٹ صفی اللہ...
انصار عباسیاسلام آباد :…وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی دو فاتح...
اسلام آباد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے باوجود ایک طرف تو پاکستان کی حکومت فوج اور عوام...
اسلام آباد سائنسی کمیونٹی کیلئے مایوسی کی خبر ہے کہ ملک کے انتہائی اہم ترین پالیسی ساز ادا رے پاکستان کونسل...