سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ،اسکاساتھی اورگلی میں کھیلتے3بچے زخمی

07 اگست ، 2024

کاہنہ(نامہ نگار) رائیونڈ روڈ کے قریب نجی سوسائٹی میں دو سکیورٹی گارڈز طور عباس اور رمضان میں جھگڑا ہو گیا جس پر طور عباس نے بندوق سےفائر کردیا۔جس کی زد میں آکر رمضان اور گلی میں کھیلتے ہوئے3بچے سعد،زید اور زرنش زخمی ہو گئے ، پولیس نے طور عباس کو گرفتار کر لیا۔