لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ایدھی فاؤنڈیشن نے مختلف علاقوں سے ملنے والی 15 لاشوں کی امانتاً سپرخاک کردیا، یہ لاشیں 1 ماہ کے دوران ملی تھیں۔جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔