لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل نے شہری کوگولیاں مار کرزخمی کرنیوالے اشتہاری ہرمن زمان کوجرمنی سے گرفتار کر لیا ہے۔ ہرمن زمان بھٹہ 2023 سے تھانہ سٹی جلال پور جٹاں گجرات پولیس کو مطلوب تھا ۔