ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالی لڑکی اور لڑکا پکڑے گئے

07 اگست ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لاہور میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے لڑکا لڑکی پکڑے گئے ۔ پولیس کے مطابق دونوں لڑکے لڑکی نے فیصل ٹائون ، لیاقت آباد اور نشتر کالونی میں فارمیسی پر واردات کی۔ گرفتار ملزموں میں اقرا اور نوریز شامل ہیں۔