صوبائی وزیرلیبر کی زیرصدارت اجلاس فیلڈ ڈائریکٹرز کی کارکردگی کاجائزہ

07 اگست ، 2024

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس ہوا ،اجلاس میں پنجاب سوشل سکیورٹی فیلڈ ڈائریکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔وائس کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ دی۔