اسلامی ممالک کے قائدین اپنے خلاف سازشوں کوسمجھ نہیں رہے،خادم حسین جرال
07 اگست ، 2024
لاہور(خصوصی رپورٹر) انجمنِ تحفظِ حقوقِ مہاجرینِ جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل مرزا خادم حسین جرال نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے قائدین اپنے خلاف ہونے والی عالمی سازشوں کو سمجھ نہیں رہے۔