مسجد نبوی کے امام 13اگست کو جامعہ اشرفیہ میں نمازعشاء پڑھائیں گے

07 اگست ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)مسجد نبوی شریف کے بڑے امام فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ 13 اگست بروز منگل جامعہ اشرفیہ لاہور میں نماز عشاء پڑھائیں گے۔