حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر موثرمکمل عملدرآمدکرا ئے ،علماء

07 اگست ، 2024

لاہور( پ ر )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے سیکرٹری جنرل مولانا قاری ،علیم الدین شاکر،مولانا عبدالنعیم نے شاہ عالم مارکیٹ میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر موثرمکمل عملدرآمدکراتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی آئینی و قانونی ذمہ داری پوری کرے ۔