اتحاد واتفاق کی برکت سے ہی بنگالی قوم نے کامیابی حاصل کی ،جماعت اسلامی خواتین

07 اگست ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)اتحاد و اتفاق کی برکت سے عظیم مقصد کے لیےجمع ہوکر جانوں کی قربانیاں دیتے ہوئے ہی بنگالی قوم نے کامیابی حاصل کی ۔ ان خیالا ت کااظہار جماعت اسلامی خواتین کی رہنمائو ں ڈاکٹر حمیرا طارق ، نازیہ توحید ،عظمی عمران نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ اور ملک سے فرار کے موقع پر کیا ۔